Posts

Showing posts from June, 2024

باب اول عمومی علم الادویہ سازی مجموعہ قوانین اخلاق

Image
فارمیسی اسسٹنٹ اور فارمیسی ٹیکنیشن کے امتحان کی۔ تیاری کرنے کے لیے ہماری اس ویب سائٹ کو وزٹ کریں  پنجاب فارمیسی کونسل نے فارمیسی اسسٹنٹ کے 40 ویں امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا نتائج جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں  Result 40th Exam Pharmacy Assistant فارمیسی اسسٹنٹ اور فارمیسی ٹیکنیشن کے امتحان کی تیاری کے لیے ہماری اس ویب سائٹ کو وزٹ کریں  فارمیسی اسسٹنٹ پیپر ون حصہ الف Add باب اول عمومی علم الادویہ سازی مجموعہ قوانین اخلاق  مجموعہ قوانین اخلاق  ایک اسسٹنٹ فارماسیسٹ یا فارماسسٹ اللہ تعالی کو حاضر و ناظر جان کر اقرار کرتا ہے کہ  وہ مریض کی صحت اور حفاظت کے لیے تمام ضروری حفاظتی اقدامات کرے گا  وہ کبھی ایسی ادویات کی تیاری یا تقسیم میں چشم پوشی نہیں کرے گا اور نہ مددگار ہوگا جو غیر معیاری ہوں اور قانون کے مطابق نہ ہوں  وہ فرض شناس سچا انسان قانون کا پابند اور اخلاقی اصولوں کا پابند ہوگا  وہ کبھی ایسے فیل کا مرتکب نہیں ہوگا جس سے اس کے پیشہ کا وقار مجروح ہو  وہ ہمیشہ جائز اور معقول معاوضہ کی خواہش کرے گا  وہ خفیہ اور ذاتی...