باب اول عمومی علم الادویہ سازی مجموعہ قوانین اخلاق

فارمیسی اسسٹنٹ اور فارمیسی ٹیکنیشن کے امتحان کی۔

تیاری کرنے کے لیے ہماری اس ویب سائٹ کو وزٹ کریں 

پنجاب فارمیسی کونسل نے فارمیسی اسسٹنٹ کے 40 ویں امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا نتائج جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 

Result 40th Exam Pharmacy Assistant

فارمیسی اسسٹنٹ اور فارمیسی ٹیکنیشن کے امتحان کی تیاری کے لیے ہماری اس ویب سائٹ کو وزٹ کریں 



فارمیسی اسسٹنٹ پیپر ون حصہ الف

Add

باب اول عمومی علم الادویہ سازی مجموعہ قوانین اخلاق 

مجموعہ قوانین اخلاق 

ایک اسسٹنٹ فارماسیسٹ یا فارماسسٹ اللہ تعالی کو حاضر و ناظر جان کر اقرار کرتا ہے کہ 

وہ مریض کی صحت اور حفاظت کے لیے تمام ضروری حفاظتی اقدامات کرے گا 

وہ کبھی ایسی ادویات کی تیاری یا تقسیم میں چشم پوشی نہیں کرے گا اور نہ مددگار ہوگا جو غیر معیاری ہوں اور قانون کے مطابق نہ ہوں 

وہ فرض شناس سچا انسان قانون کا پابند اور اخلاقی اصولوں کا پابند ہوگا 

وہ کبھی ایسے فیل کا مرتکب نہیں ہوگا جس سے اس کے پیشہ کا وقار مجروح ہو 

وہ ہمیشہ جائز اور معقول معاوضہ کی خواہش کرے گا 

وہ خفیہ اور ذاتی نوعیت کے ریکارڈ کو محفوظ رکھے گا 

وہ کسی ایسے معاملے میں فریق نہیں ہوگا جس کی شرائط سے اس کی پیشاورانہ مہارت کے استعمال میں رکاوٹ ہو 

وہ اشتہار کے ذریعے اپنی شہرت کو بڑھانے کی کوشش نہیں کرے گا 

وہ ایسے ادارے سے منسلک ہوگا جس کے مقاصد اس پیشے کی بہتری کے لیے ہوں اس مقصد کے لیے وہ دولت اور وقت لگائے گا تاکہ ایسے اداروں کو فعال رکھا جائے 

Add

فارمیسی اسسٹنٹ اور فارمل سی ٹیکنیشن کے امتحان کی تیاری کے لیے ہماری اس ویب سائٹ کو دیکھتے رہیں فارمیسی کونسل نے فارمیسی اسسٹنٹ کے 40ویں امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے 40 ویں امتحان کے نتائج جاننے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں 

Comments

Popular posts from this blog

Understanding Heat Stroke: A Growing Global Concern

ہیٹ اسٹروک: ایک سنجیدہ طبی مسئلہ